ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں کورونا وائرس کے باعث پروفیسر کا انتقال

سمندری میں کورونا وائرس کے باعث پروفیسر کا انتقال
بدھ , 17 جون 2020ء (186) لوگوں نے پڑھا
تھانہ فیروزوالہ کی حدود محلہ صابر ٹاون ونڈالہ دیال شاہ کے رہائشی پروفیسر ظہیر احمد ظہیر کرونا وائرس کیوجہ سے اپنے گھر پر قرنطینہ تھے پروفیسر صاحب گزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پا گئے، موت کے بعد بے حسی کا عالم یہ ہوا کہ پروفیسر صاحب کے بیوی بچے اور اہل محلہ بھی گھروں کو تالے لگا کر غائب ہوگئے۔ کسی شخص نے تھانہ فیروزوالہ پولیس کو اطلاع کی تو ایس ایچ او نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی تصدیق کی۔ پروفیسر صاحب کی میت بے یار مدد گار پڑی ہوئی تھی، ایس ایچ او تھانہ فیروزوالہ سب انسپکٹر عامر محبوب نے علاقے کو سیل کر کے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ہسپتال اطلاع کر دی۔ بعد ازاں انتظامیہ نے میت کی تدفین کی۔  
  • تعلیم
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now