ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

تھانہ مریدوالہ میں زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ مریدوالہ میں زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

30 جون 2020تھانہ مریدوالہ میں پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں ذیادتی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزم سجاد مدعی مقدمہ کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش میں ملوث تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 479 گ ب کے فٹبالر محمد آصف کھیل کے دوران شدید زخمی

چک نمبر 479 گ ب کے فٹبالر محمد آصف کھیل کے دوران شدید زخمی

1 جون 2020سمندری کے قریبی گائوں 479 گ ب کے معروف فٹبالر محمد آصف عرف چٹا کی کھیلتے ہوئے ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ھے۔ فٹبالر پاکستان ائرفورس کی فٹبال ٹیم کی بھی نمائندگی کرتے ہیں۔ عوام ان کی صحتیابی کے لئے ... مزید پڑھیں
سمندری کے ممتاز سیاسی و سماجی رہنما کا انتقال

سمندری کے ممتاز سیاسی و سماجی رہنما کا انتقال

9 جون 2020سمندری، تحصیل کے ممتاز سیاسی اور سماجی رہنما کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم اپنے حلقہ میں اہم خصوصیت رکھتے تھے۔ مرحوم کے انتقال سے علاقے کی فضا سوگوار ہے۔ مرحوم ایک شریف ۔ نفیس ۔ ایماندار ۔ مخ ... مزید پڑھیں
سمندری میں بزرگوں کا ادب کرنے کی تلقین پر تقریب

سمندری میں بزرگوں کا ادب کرنے کی تلقین پر تقریب

9 مئی 2020سمندری، تحصیل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ معززین اور نوجوانوں کی اچھی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایک رہنما نے کہا کہ ہمیں اپنے بڑوں کا اپنے سینیئرز کا ادب ا ... مزید پڑھیں
سمندری میں 70 فیصد تک شدید طبیعت خرابی والے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

سمندری میں 70 فیصد تک شدید طبیعت خرابی والے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

1 ستمبر 2020 سمندری، سمندری میں ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات کی کمی کی وجہ سے سنگین طبیعت کی خرابی کے مریضوں کو فیصل آباد منتقل کرنا پڑتا ہے جوکہ 30 کلو میٹر کی دوری پر پڑتا ہے یہ صورتحال سنگین ... مزید پڑھیں
 ارتھ ڈے کے موقع پر پوسٹر مسابقت بازی جی پی جی سی میں منعقد

ارتھ ڈے کے موقع پر پوسٹر مسابقت بازی جی پی جی سی میں منعقد

7 مئی 2020سمندری، جی پی جی سی کی جانب سے ارتھ ڈے کے موقع پر پوسٹر کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر امتیاز حسین ورائچ نے تقریب کا آغاز کیا اور طلبہ کے بنے ہوئے پوسٹرز دیکھے اس موقع پر انہوں نے بات ک ... مزید پڑھیں
نجی کمپنی کی جانب سے مستحقین میں جہیز کے سامان کی تقسیم

نجی کمپنی کی جانب سے مستحقین میں جہیز کے سامان کی تقسیم

29 ستمبر 2018سمندری، نجی ٹیکسٹائل کمپنی کی جانب سے ضرورتمند خاندانوں میں جہیز کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر کمپنی کے کئی ذمہ داران موجود تھے۔کارخیر سے مستحقین کو ریلیف ملا ہے۔   ... مزید پڑھیں
برک کلن سکول میں پاکستان چائیلڈ لیبر پروٹیکشن فاوٗنڈیشن کی جانب سے کتابوں اور بیگز کی تقسیم

برک کلن سکول میں پاکستان چائیلڈ لیبر پروٹیکشن فاوٗنڈیشن کی جانب سے کتابوں اور بیگز کی تقسیم

12 اپریل 2020سمندری، تحصیل میں سماجی ادارہ کی طرف سے کتابیں اور بیگز کی تقسیم عمل میں لائے گئی۔ یہ کارخیر پاکستان چائیلڈ لیبر پروٹیکشن فاؤنڈیشن نے انجام دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان چائیلڈ لیبر کے حوا ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ سمدنری احساس کفالت سینٹر، انتظامات اورامداد تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ سمدنری احساس کفالت سینٹر، انتظامات اورامداد تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

 اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز میں قائم احساس کفالت سنٹر کا دورہ کرکے ضروری انتظامات اور تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا ۔ فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ کورونا وائ ... مزید پڑھیں
پولیس تھانہ سٹی سمندری کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 7ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ سٹی سمندری کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 7ملزمان گرفتار

سمندری ( 22 فروری2020ء) تفصیلات کیمطابق تھانہ سٹی سمندری میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں7ملزمان گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔تھانہ کے متعلقہ پولیس حکام نے بتایا کہ ملز ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now