Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(199) لوگوں نے پڑھا
7 مئی 2020سمندری، جی پی جی سی کی جانب سے ارتھ ڈے کے موقع پر پوسٹر کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر امتیاز حسین ورائچ نے تقریب کا آغاز کیا اور طلبہ کے بنے ہوئے پوسٹرز دیکھے اس موقع پر انہوں نے بات کرتے ہوئے طلبہ کو ان کے شاندار کام پر مبارکباد بھی دی۔