Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(140) لوگوں نے پڑھا
30 جون 2020تھانہ مریدوالہ میں پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں ذیادتی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزم سجاد مدعی مقدمہ کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش میں ملوث تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔