Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(332) لوگوں نے پڑھا
9 جون 2020سمندری، تحصیل کے ممتاز سیاسی اور سماجی رہنما کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم اپنے حلقہ میں اہم خصوصیت رکھتے تھے۔ مرحوم کے انتقال سے علاقے کی فضا سوگوار ہے۔ مرحوم ایک شریف ۔ نفیس ۔ ایماندار ۔ مخلص ۔ درد دل رکھنے والی شخصیت تھے۔