Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(437) لوگوں نے پڑھا
12 اپریل 2020سمندری، تحصیل میں سماجی ادارہ کی طرف سے کتابیں اور بیگز کی تقسیم عمل میں لائے گئی۔ یہ کارخیر پاکستان چائیلڈ لیبر پروٹیکشن فاؤنڈیشن نے انجام دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان چائیلڈ لیبر کے حوالے سے سرفہرست ملکوں میں آتا ہے۔