ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ سمدنری احساس کفالت سینٹر، انتظامات اورامداد تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ سمدنری احساس کفالت سینٹر، انتظامات اورامداد تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا
جمعرات , 25 جون 2020ء (196) لوگوں نے پڑھا
 اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز میں قائم احساس کفالت سنٹر کا دورہ کرکے ضروری انتظامات اور تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا ۔ فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاوٴن لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ ضرورت مند لوگوں کو راشن اور امدای رقم کی تقسیم یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ امداد کی سفاف تقسیم کے عمل کو شفاف اور آسان بنانے کے لیے حکمت عملی پرکام ہو رہا ہے تاکہ شہریوں کو کم سے کم تکلیف اٹھانی پڑے۔ 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now