نجی کمپنی کی جانب سے مستحقین میں جہیز کے سامان کی تقسیم
نجی کمپنی کی جانب سے مستحقین میں جہیز کے سامان کی تقسیم
Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(206) لوگوں نے پڑھا
29 ستمبر 2018سمندری، نجی ٹیکسٹائل کمپنی کی جانب سے ضرورتمند خاندانوں میں جہیز کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر کمپنی کے کئی ذمہ داران موجود تھے۔کارخیر سے مستحقین کو ریلیف ملا ہے۔