ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس تھانہ سٹی سمندری کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 7ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ سٹی سمندری کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 7ملزمان گرفتار
Naveed منگل , 23 جون 2020ء (136) لوگوں نے پڑھا
سمندری ( 22 فروری2020ء) تفصیلات کیمطابق تھانہ سٹی سمندری میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں7ملزمان گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔تھانہ کے متعلقہ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان بشارت مسیح، اکبر مسیح کے قبضہ سے 80 لیٹر شراب برآمدکی گئی ۔ذوالفقار علی کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے 3 پسٹل اسلحہ ناجائز اور گولیاں برآمدکئے گئے۔ ملزمان شاہ نواز اور زاہد بشیر کو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے گرفتارکیاگیا، ملزمان کے قبضہ سے گیس ری فلنگ کا سامان اور گیس سلنڈرز بھی برآمد کئے گئے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now