جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 میں شہری کو لوٹ لیا گیا

ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 میں شہری کو لوٹ لیا گیا
Naveed پیر , 21 دسمبر 2020ء (501) لوگوں نے پڑھا
سمندری مین گزشتہ کچھ دنوں سے ڈکیتی و رہزنی کی یکے بعد دیگرے وارداتیں ہوئی ہیں، تازہ واقعہ میں ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 میں دو مسلح ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر 7 لاکھ چھینے اور فرار ہوگئے۔ شہریوں نے امن و امان کی مخدوش صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا اور حکام سے پرامن مطالبہ کیا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ بہر صورت یقینی بنایا جائے۔
  • جرم
  • ہاؤسنگ کالونی نمبر 1
  • پولیس
  • ڈکیتی
  • اسٹریٹ کرائم
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now