Naveed
منگل , 22 دسمبر 2020ء
(801) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے گاؤں چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں کے نوجوان عمر خان نے گاؤں کو بزرگوں کو عزت بخشتے ہوئے ان کے ساتھ وقت گزاری کی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی کی رونقیں انہیں بزرگوں کے دم پر ہیں انہوں نے بزرگوں اور اپنے گاؤں کو ان شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ گلیاں دے وچ پھر کے اپنا پنڈ گواچا لبھاں بوہے تے بیٹھا حقہ پیندا۔ دادا، نانا، چاچا لبھاںکیا ہی خوبصورت کلام ہے۔ واقعی میں زندگی میں لطف و سبق ایک ساتھ حاصل کیا جاسکتا ہے تو وہ بزرگوں کو عزت بخش کر انکے ساتھ وقت گزار کر ان کے تجربات سن کر ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔