جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چوہدری شاہ محمد پسوال (مرحوم) کی وفات

چوہدری شاہ محمد پسوال (مرحوم) کی وفات
Naveed اتوار , 20 دسمبر 2020ء (500) لوگوں نے پڑھا
چوہدری شاہ محمد پسوال (مرحوم) کی ناگہانی وفات ہر کسی کیلئے غموں کا پہاڑ لے کر آئی چوہدری شاہ محمد پسوال ہر خاص و عام کے غموں میں شریک ہوتے ان کی دلجوئی کرتے ان کے مسائل میں تعاون کرتے تھے علاقے کی سماجی بہبود کی سرگرمیوں میں ان کا خوب نام آتا تھا۔ ان کے انتقال سے سماجی سرگرمیوں کے حوالے سے خلا پیدا ہوگیا ہے وہ ایک فراخ دل، ملنسار شخٖصیت کے مالک تھے ان کی شخصیت کا یہ رخ ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں رہے گا۔ علاقے کے تمام حلقہ آبادی کی جانب سے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی گئی اور ان کی بخشش اور درجات کی بلندی کی دعا کی گئی۔
  • وفات
  • لوگ
  • شخصیت
  • سماجی بہبود
  • اسکول
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now