جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی ایس ایچ او سے ملاقات

مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی ایس ایچ او سے ملاقات
Naveed جمعہ , 18 دسمبر 2020ء (423) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں مرکزی انجمن تاجران کے وفد نے ایس ایچ او امیر طارق سے ملاقات کی اور انہیں علاقے میں امن و امان کی تشویش ناک صورتحال سے آگاہ کیا واضح رہے کہ ایس ایچ او امیر طارق نئے تعینات ہوئے ہیں۔ تاجران کے وفد کی ان سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کاروباری مراکز میں امن و امان کی فضا قائم کی جائے، بازاروں میں رکشوں کے داخلوں پر بھی پابندی عائد کی جائے اور پولیس گشت بازاروں میں بڑھایا جائے تاکہ تاجران کی مشکلات کا ازالہ ہو اور جرائم کی روک تھام ہو۔ تاجران کے وفد میں صدر شبیر احمد مہالمی، نائب صدر اسد عباس جاوید، سید سہیل شاہ، ملک طارق، ملک شفیع رانا اصغر اور دیگر شامل تھے۔ ایس ایچ او نے بازاروں میں  امن و امان  کی فضا قائم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔    
  • بری حالت
  • بازار
  • پولیس
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now