بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 269 گ ب میں ڈکیتی کی واردات، ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے

چک نمبر 269  گ ب میں ڈکیتی کی واردات،  ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے
ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (587) لوگوں نے پڑھا
پیر محل کے چک نمبر269گ ب کا رہائشی طاہر محمود  موٹرسائیکل پر مال سپلائی کرکے چک نمبر661/2گ ب جارہاتھاکہ حدر قبہ پانچ چک تاچک 661/2کے درمیان میں روڈ پر دونامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے سیلز مین سےنقدی 45ہزارروپے ایک عدد موبائل فون چھین لیا ملزمان لوٹ مار کے بعد فرارہوگئے تھانہ صدر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کے تفتیش شروع کردی ہے ۔  
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now