منگل , 13 اکتوبر 2020ء
(577) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، لوئر کالونی میں ایک لڑکے نے مبینہ گھریلو ناچاقی کی بنا پر خود کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ لڑکا گھر کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اللہ پاک مرحوم کے حق میں بہتر کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں سماجی طور پر بہتر زندگی گزارنے کی توفیق دے۔