بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تین کار سوار ڈاکوؤں کی میاں الیکٹرانکس کی دکان پر ڈکیتی

تین کار سوار ڈاکوؤں کی میاں الیکٹرانکس کی دکان پر ڈکیتی
جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء (428) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل، نامعلوم خاتون سیمت تین کار سوار ڈاکوؤں نے میاں الیکٹرانکس کی دکان پر ڈکیتی کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو محلہ کوثر آباد میں الیکٹرانکس کی دکان کے دروازے توڑ کر کر لاکھوں روپے مالیت کی ایل سی ڈی سمیت دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واردات صبح سات بجے کے قریب ہوئی۔ چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے پیرمحل کے عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ عوام نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔  
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now