جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(411) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کمالیہ میں فنی تعلیم سے آگاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل رانا سلیم اکبر نے فنی تعلیم کی افادیت اور مستقبل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا فنی تعلیم انسان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے اسے باعزت روزگار کمانے کے قابل بناتی ہے تاکہ وہ معاشی طور پر خوشحال زندگی بسر کر سکے ۔""