اتوار , 05 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے کمالیہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کمالیہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کمالیہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کمالیہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج

چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ کے نواحی گا ؤ ں چک  719گ ب میں تا جر سے 20لا کھ روپے بھتہ ما نگنے والے کیخلاف مقد مہ درج ہو گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نو احی گا ؤ ں 719گ ب کے تاجر محمد اسلم سے ملز م محمد سلیم فو ن پر سنگین نتا ئج کی ... مزید پڑھیں
چک 712 گ ب میں پولیس کی منشیات فروشوں کیخلا ف کاروائی، 240 لیٹرشراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

چک 712 گ ب میں پولیس کی منشیات فروشوں کیخلا ف کاروائی، 240 لیٹرشراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی کی خصوصی ہدایت پرکمالیہ میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ منشیات کے خلاف چلائی جانی والی مہم کے دورا ن ڈی ایس پی کمالیہ ظفر اقبال کی ... مزید پڑھیں
پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں سہولیات کی کمی،  طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں سہولیات کی کمی، طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

  پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں 2500 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں لیکن کالج میں اسوقت جن کے لئے صرف 28 کلاس رومز ہیں اساتذہ کی سخت کمی محسوس کی جاتی ہے ۔کالج ہذا میں اساتذہ کی خالی آسامیوں پر عرصہ دراز س ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات

 تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پرکمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر نیو ہمایوں فارمیسی سے ہزاروں روپے لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ایک ماہ قبل بھی فارمیسی کے مالک مح ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں سہولیات کا فقدان،  ڈاکٹروں کی کمی کے باعث مسائل کے انبار لگ گئے \

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں سہولیات کا فقدان، ڈاکٹروں کی کمی کے باعث مسائل کے انبار لگ گئے \

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں پانچ لاکھ آباد ی کے لیے بنائے گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات 9ڈاکٹرز میں سے صرف دو ڈاکٹرز اِن ڈور جبکہ ایک ڈاکٹر آؤٹ ڈور پر موجود ہیں ۔ڈاکٹرز کی تعداد می ... مزید پڑھیں
کوٹ کھتراں،  ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ،  سٹار کلب  نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

کوٹ کھتراں، ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، سٹار کلب نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

خان سٹار کرکٹ کلب 269 کوٹ کھتران کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس مل فتیانہ روڈ کمالیہ میں ٹائیگرز ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔ جس کا تیسرا کوارٹر فائنل سٹار کرکٹ کلب اور خان سٹارکوٹ کھتران کی ٹیم ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں شجرکاری مہم کا  آغاز، صوبائی وزیرآشفہ ریاض فتیانہ نے پودا لگایا

کمالیہ میں شجرکاری مہم کا آغاز، صوبائی وزیرآشفہ ریاض فتیانہ نے پودا لگایا

 اے سی آفس کمالیہ میں صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نوشین اسرار نے تحصیل کمپلیکس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ... مزید پڑھیں
کمالیہ ، صوبائی وزیر نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ دریائے راوی کے حفاظتی بندوں کا جائزہ لیا

کمالیہ ، صوبائی وزیر نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ دریائے راوی کے حفاظتی بندوں کا جائزہ لیا

کمالیہ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کمالیہ نوشین اسرار ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر محمود حسین انجم انچارج ریسکیو 1122  ٹ ... مزید پڑھیں
کمالیہ. لاک ڈاوٗن  اور ایس او پی کی خلاف ورزی پر 20 دکانیں سیل،  متعدد پرجرمانے

کمالیہ. لاک ڈاوٗن اور ایس او پی کی خلاف ورزی پر 20 دکانیں سیل، متعدد پرجرمانے

کمالیہ کی اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشین اسرار نے کہا کہ تحصیل بھر میں سپیشل ٹیمیں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہر کے تمام علاقوں کا معائنہ کر رہی ہیں. لاک ڈاون کی خلاف ورزی ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر  کمالیہ نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا

15 جولائی 2020اسسٹنٹ کمشنر  کمالیہ نوشین اسرار نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انتظامیہ کے دوسرے نمائندگان بھی موجود تھے۔ گیٹ کا ایک کنکریٹ کا خوبصورت نش ... مزید پڑھیں

کمالیہ کے بارے میں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now