اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کمالیہ ، صوبائی وزیر نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ دریائے راوی کے حفاظتی بندوں کا جائزہ لیا

کمالیہ ، صوبائی وزیر نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ دریائے راوی کے حفاظتی بندوں کا جائزہ لیا
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (363) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کمالیہ نوشین اسرار ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر محمود حسین انجم انچارج ریسکیو 1122  ٹوبہ بشارت علی ایس ڈی او ایریگیشن عادل لطیف تحصیلدار کمالیہ غلام دستگیر سنپال تحصیلدارعمر سلطان اے ڈی ایگریکلچر چوہدری محمد اکرم وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کمالیہ فیاض فتیانہ۔اور  ریونیو و دیگر محکمہ کے نمائندگان کے ہمراہ ممکنہ بارشوں وسیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے راوی پر حفاظتی بندوں کا جائزہ لیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا  کہ دریائے راوی میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ھےایس ڈی او محکمہ انہار کو ہدایت کی کہ وہ بند پر بنے ہوئے راستوں کو ٹھیک کرائیں اور حفاظتی بندوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ہے اور کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ متحرک ہے ۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now