اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 712 گ ب میں پولیس کی منشیات فروشوں کیخلا ف کاروائی، 240 لیٹرشراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

چک 712 گ ب میں پولیس کی منشیات فروشوں کیخلا ف کاروائی، 240 لیٹرشراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (213) لوگوں نے پڑھا
 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی کی خصوصی ہدایت پرکمالیہ میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ منشیات کے خلاف چلائی جانی والی مہم کے دورا ن ڈی ایس پی کمالیہ ظفر اقبال کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ صدر کمالیہ اعجاز حسین کی قیادت میں پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 712گ ب میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم زوہیب   اور فیصل گجرسکنہ چک نمبر 712گ ب کو قابو کیا جس کے قبضہ سے240عدد لیٹر شراب کی  بوتل برآمد کی گئی ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے کاروائی کرنے والی پولیس ٹیم کو نقد انعام اور اسناد ینے کا اعلان کیا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now