جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(227) لوگوں نے پڑھا
تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پرکمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر نیو ہمایوں فارمیسی سے ہزاروں روپے لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ایک ماہ قبل بھی فارمیسی کے مالک محمد رمضان کو 3مسلح ڈاکوؤں نے لوٹا تھا۔