منگل , 21 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جھنگ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جھنگ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جھنگ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جھنگ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر جھنگ نے محرم الحرام یوم عاشور کی سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا

ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر جھنگ نے محرم الحرام یوم عاشور کی سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا

ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹو کے ہمراہ 10 محرم کے یوم عاشورہ  کے مرکزی جلوس کے تمام سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا اور ... مزید پڑھیں
آر پی او فیصل آباد راجہ رفعت مختار کا کمشنر فیصل آباد عشرت حسین کے ہمراہ جھنگ کا دورہ

آر پی او فیصل آباد راجہ رفعت مختار کا کمشنر فیصل آباد عشرت حسین کے ہمراہ جھنگ کا دورہ

آر پی او فیصل آباد راجہ رفعت مختار نے کمشنر فیصل آباد عشرت حسین کے ہمراہ جھنگ کا دورہ کیا۔ جھنگ سٹی کے مرکزی جلوس کے روٹس پر سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا اور ممبران امن کمیٹی سے میٹنگ کی۔ ڈی پی او ... مزید پڑھیں
جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل سیف اللہ بھٹی کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی، ایس ایچ او کوتوالی، انچارج چوکی مگھیانہ ذیشان حیدر، انچارج چوکی سول لائن اسد نواز، ... مزید پڑھیں
چک نمبر 464 گ ب جوڑی والہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

چک نمبر 464 گ ب جوڑی والہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

چک نمبر 464 گ ب جھنگ میں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا جس میں جھنگ اور چنیوٹ کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا فائنل جھنگ اور چنیوٹ کی دو ٹیموں کے درمیان ہوا۔ فائنل میں محمّدی شریف کی ٹیم نے پہلے ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پرچکن شاپس کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پرچکن شاپس کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر چکن شاپس پر ناپ تول میں کمی، ہیرا پھیری اور زائد نرخوں پر فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری ... مزید پڑھیں
دریائے چناب میں طغیانی، جھنگ کے 15 دیہات زیر آب

دریائے چناب میں طغیانی، جھنگ کے 15 دیہات زیر آب

دریائے چناب میں مسلسل پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے۔ دریائے چناب میں طغیانی کے نتیجے میں جھنگ کے 15 دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ پانی کی آمد 58988 کیوسک ہے اور اخراج 43000 کیوسک کے قریب ہے۔ ضلعی انتظامیہ ... مزید پڑھیں
عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا

عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا

عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا ہے۔ عوام کا کہنا تھا کہ یہ اقدام بطور احتجاج کے اُٹھایا گیا انتظامہ و حکومتی نمائندوں کی اس اہم شاہراہ پر عد م توجہی ع ... مزید پڑھیں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ محرم روٹس کی سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ محرم روٹس کی سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد عباس جوئیہ نے اسسٹنٹ کمشنر محمد قاسم گل کے ہمراہ محرم روٹس کی سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے بلاق شاہ اور د ... مزید پڑھیں
محلہ غوثیہ کی گلیوں میں بارش کے بعد دریا کی سی صورتحال

محلہ غوثیہ کی گلیوں میں بارش کے بعد دریا کی سی صورتحال

گزشتہ دنوں پنجاب بھر میں بارشوں کے دوران جھنگ شہر میں بھی خوب بارش برسی۔ بارش تو بظاہر خدا کی رحمت ہوتی ہے لیکن یہ زحمت بن جاتی ہے۔ یوں تو پورے جھنگ میں کئی جگہ بارش کا پانی کھڑا ہے۔ زیر نظر تصاوی ... مزید پڑھیں
دربار پیر ولایت شاہ کے قریب دریائے جہلم میں چار افراد ڈوب گئے

دربار پیر ولایت شاہ کے قریب دریائے جہلم میں چار افراد ڈوب گئے

جھنگ، خوشاب روڈ کوٹ شاکر دربار پیر ولایت شاہ کے قریب دریائے جہلم میں چار افراد ڈوب گئے۔ چاروں افراد دریا میں نہاتے ہوئے ڈوبے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ آخ ... مزید پڑھیں

جھنگ کے بارے میں

جھنگ جھنگ(jhang) دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جس کی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔تحصیل جھنگ کا پس منظر جھنگ کا پہلا شہر، ایک قبیلہ سردار رائے مل سیال نے 1288ء میں اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاریؒ کے کہنے پر آباد کیا۔ جھنگ کے پہلے حکمران مل خان 1462ء میں ہوئے۔ سیال قبائل نے جھنگ پر 360 سال حکومت کی ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now