منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ غوثیہ کی گلیوں میں بارش کے بعد دریا کی سی صورتحال

محلہ غوثیہ کی گلیوں میں بارش کے بعد دریا کی سی صورتحال
Staff Reporter ہفتہ , 22 اگست 2020ء (392) لوگوں نے پڑھا
گزشتہ دنوں پنجاب بھر میں بارشوں کے دوران جھنگ شہر میں بھی خوب بارش برسی۔ بارش تو بظاہر خدا کی رحمت ہوتی ہے لیکن یہ زحمت بن جاتی ہے۔ یوں تو پورے جھنگ میں کئی جگہ بارش کا پانی کھڑا ہے۔ زیر نظر تصاویر جھنگ شہر کے غوثیہ محلے کی ہیں جہاں بارش کے بعد گلیاں مکمل طور پر پانی سے بھر چکی ہیں۔ انتظامیہ اب تک پانی کی نکاسی کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آئی ہے۔ اہل علاقہ کو اس صورتحال میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ جھنگ بھر کی عوام نے انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے متعدد علاقوں میں کھڑے پانی کی نکاسی جلد از جلد کی جائے تاکہ انکی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔ 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now