جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا

عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا
Staff Reporter جمعرات , 20 اگست 2020ء (762) لوگوں نے پڑھا
عوام نے سیورج کے پانی سے تنگ آ کر پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے بند کر دیا ہے۔ عوام کا کہنا تھا کہ یہ اقدام بطور احتجاج کے اُٹھایا گیا انتظامہ و حکومتی نمائندوں کی اس اہم شاہراہ پر عد م توجہی عوام کیلئے گہرے کرب و پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔ ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اہم شاہراہ کی درستگی کی جائے۔
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now