منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر جھنگ نے محرم الحرام یوم عاشور کی سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا

ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر جھنگ نے محرم الحرام یوم عاشور کی سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا
Staff Reporter پیر , 31 اگست 2020ء (191) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹو کے ہمراہ 10 محرم کے یوم عاشورہ  کے مرکزی جلوس کے تمام سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا اور پوائنٹس و دیگر ڈیوٹیز پر مامور تمام جوانوں اور سپروائزی افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ کنٹرول روم اور ڈرون کیمروں کے زریعے جلوس کی مانیٹرنگ کرنیوالے پولیس افسران کو انہماک کیساتھ متحرک رہنے کی تلقین کی۔ ڈی پی او جھنگ نے بہترین طریقے سے فرائض کی انجام دہی پر پولیس فورس کو شاباش دی۔تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
  • قانون
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now