منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دربار پیر ولایت شاہ کے قریب دریائے جہلم میں چار افراد ڈوب گئے

دربار پیر ولایت شاہ کے قریب دریائے جہلم میں چار افراد ڈوب گئے
Staff Reporter جمعرات , 20 اگست 2020ء (656) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، خوشاب روڈ کوٹ شاکر دربار پیر ولایت شاہ کے قریب دریائے جہلم میں چار افراد ڈوب گئے۔ چاروں افراد دریا میں نہاتے ہوئے ڈوبے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک چاروں افراد کی لاشیں تلاش کرنے کے لیے ریسکیو سرچ آپریشن جاری ہے۔
  • حادثہ
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now