منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ محرم روٹس کی سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ محرم روٹس کی سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
Staff Reporter ہفتہ , 22 اگست 2020ء (266) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد عباس جوئیہ نے اسسٹنٹ کمشنر محمد قاسم گل کے ہمراہ محرم روٹس کی سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے بلاق شاہ اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف علاقوں میں جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔ اے ڈی سی ریونیوشاہد عباس جوئیہ نے محرم روٹس پر حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران قانون اورضابطہ اخلاق کی پابندی کو ہرممکن طور پریقینی بنایا جائیگا۔ امام بارگاہوں اور جلوسوں کے منتظمین وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ انہوں نے بلدیہ حکام کو جلوسوں کے راستوں کی صفائی ستھرائی اورتجاوزات کو فوری کلیئر کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now