منگل , 21 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جھنگ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جھنگ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جھنگ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جھنگ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی

ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی

جھنگ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار ہونے لگی، جبکہ دکاندار ریڑھی بانوں سے کرایہ وصول کرنے لگے۔ انتظامیہ اس صورتحال میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے م ... مزید پڑھیں
سیلابی ریلے سے ضلع کی چاروں تحصیلوں کے مکین متاثر ہوئے

سیلابی ریلے سے ضلع کی چاروں تحصیلوں کے مکین متاثر ہوئے

جھنگ، موجودہ سیلابی ریلے سے ضلع کی چاروں تحصیلوں کے مکین متاثر ہوئے ہیں۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب سے 202 دیہات متاثر ہوئے ہیں، تریموں ہیڈورکس پر پانی کی آمد 1 ... مزید پڑھیں
ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد، ریسکیو 1122

ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد، ریسکیو 1122

جھنگ، ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد کی گئی- ریسکیو 1122 ترجمان کا کہنا تھا کہ نعش دس دن پرانی ہوسکتی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش ک ... مزید پڑھیں
ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے درمیان موجود ڈیوائیڈروں پر ریفلیکٹر لگائے گئے

ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے درمیان موجود ڈیوائیڈروں پر ریفلیکٹر لگائے گئے

جھنگ، دو دن پہلے ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے ڈرمیان بنے ڈیوائڈر سے اے پی وی وین ٹکرا گئ تھی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ لوگوں نے یہ ڈیوائیڈ نظر نہ آنا حادثہ کی وجہ بتا ... مزید پڑھیں
پروفیسر مہدی حیات خان پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ تعینات

پروفیسر مہدی حیات خان پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ میں پرنسپل کی سیٹ پر پروفیسر مہدی حیات خان کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیئے ہیں۔ انہوں نے آج باقاعدہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ... مزید پڑھیں
ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے درمیان بنے ڈیوائڈر سے اے پی وی وین ٹکرا گئ، 8 زخمی

ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے درمیان بنے ڈیوائڈر سے اے پی وی وین ٹکرا گئ، 8 زخمی

ایوب چوک پر گوہر شاہ کے قریب روڈ کے ڈرمیان بنے ڈیوائڈر سے اے پی وی وین ٹکرا گئ جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت جائے حادثہ پر پہنچ کر امداد کاروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں ک ... مزید پڑھیں
دریائے چناب میں مسلسل طغیانی کے باعث جھنگ کے درجنوں دیہات زیر آب

دریائے چناب میں مسلسل طغیانی کے باعث جھنگ کے درجنوں دیہات زیر آب

جھنگ، دریائے چناب میں مسلسل طغیانی کے باعث جھنگ کے درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں جبکہ جھنگ کو سرگودھا سے ملانے والی مین شاہراہ بھی زیر آب آ چکی ہے۔ ضلعی فلڈ کنٹرول روم کے مطابق گزشتہ روز ہیڈ تریم ... مزید پڑھیں
جھنگ پرانا بائی پاس کے قریب دریائی پانی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈوب کر جاں بحق

جھنگ پرانا بائی پاس کے قریب دریائی پانی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈوب کر جاں بحق

جھنگ پرانا بائی پاس کے قریب دریائی پانی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ڈوبنے کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا کہ آیا نوجوان نہاتے ہوئے ڈوبا یا پھر ہیڈ تریموں انتظامیہ کی جانب س ... مزید پڑھیں
لاہور وومن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم کر دیا گیا

لاہور وومن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم کر دیا گیا

پنجاب کابینہ کے فیصلے پر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور وومن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم کر دیا، اب یہ کیمپس بطور یونیورسٹی آف جھنگ کے تحت کالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کنٹس ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی پولیس افسران میں نقد انعامات/ سرٹیفکیٹ کی تقسیم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی پولیس افسران میں نقد انعامات/ سرٹیفکیٹ کی تقسیم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے محرم الحرام میں بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر پولیس افسران میں نقد انعامات/ سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور شاباش دی۔ ڈی پی او جھنگ کا کہنا تھا کہ تمام پ ... مزید پڑھیں

جھنگ کے بارے میں

جھنگ جھنگ(jhang) دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جس کی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔تحصیل جھنگ کا پس منظر جھنگ کا پہلا شہر، ایک قبیلہ سردار رائے مل سیال نے 1288ء میں اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاریؒ کے کہنے پر آباد کیا۔ جھنگ کے پہلے حکمران مل خان 1462ء میں ہوئے۔ سیال قبائل نے جھنگ پر 360 سال حکومت کی ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now