منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ پرانا بائی پاس کے قریب دریائی پانی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈوب کر جاں بحق

جھنگ پرانا بائی پاس کے قریب دریائی پانی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈوب کر جاں بحق
Staff Reporter منگل , 01 ستمبر 2020ء (190) لوگوں نے پڑھا
جھنگ پرانا بائی پاس کے قریب دریائی پانی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ڈوبنے کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا کہ آیا نوجوان نہاتے ہوئے ڈوبا یا پھر ہیڈ تریموں انتظامیہ کی جانب سے پانی روکنے پر واقعہ پیش آیا۔ واقعہ کے مقام پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی بعد ازاں لاش کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر لواحقین کے حوالے کیا۔   
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now