Staff Reporter
بدھ , 02 ستمبر 2020ء
(406) لوگوں نے پڑھا
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ میں پرنسپل کی سیٹ پر پروفیسر مہدی حیات خان کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیئے ہیں۔ انہوں نے آج باقاعدہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پرنسپل کے طور پر جوائن کر لیا ہے۔