جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لاہور وومن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم کر دیا گیا

لاہور وومن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم کر دیا گیا
Staff Reporter پیر , 31 اگست 2020ء (723) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کابینہ کے فیصلے پر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور وومن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم کر دیا، اب یہ کیمپس بطور یونیورسٹی آف جھنگ کے تحت کالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کنٹسٹینٹ کہلائے گا، جسے نوٹیفکیشن میں ظاہر کر دیا گیا، یونیورسٹی آف جھنگ اور وومن یونیورسٹی لاہور کمیپس کا انضمام کا نوٹیفکىشن جاری کردیا گیا، رکن صوبائی اسمبلی مولانا محمد معاویہ اعظم طارق سمیت رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی و دیگر سنڈیکیٹ ممبران کی کاوشوں سے یہ عمل انجام پذیر ہوا ہے جس کی بدولت یونیورسٹی میں اب مزید سبجیکٹ پڑھانے کی استعداد حاصل ہو سکے گی۔ تعلیم کے شعبے میں یہ احسن قدم ہے۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now