جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد، ریسکیو 1122

ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد، ریسکیو 1122
Staff Reporter ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (590) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد کی گئی- ریسکیو 1122 ترجمان کا کہنا تھا کہ نعش دس دن پرانی ہوسکتی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے نعش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ تاحال نعش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now