منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی پولیس افسران میں نقد انعامات/ سرٹیفکیٹ کی تقسیم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی پولیس افسران میں نقد انعامات/ سرٹیفکیٹ کی تقسیم
Staff Reporter پیر , 31 اگست 2020ء (193) لوگوں نے پڑھا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے محرم الحرام میں بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر پولیس افسران میں نقد انعامات/ سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور شاباش دی۔ ڈی پی او جھنگ کا کہنا تھا کہ تمام پولیس افسران نے مستعدی سے فرائض سرانجام دئیے جھنگ پولیس تمام ایونٹس پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ہوئے ہے۔ اس موقع پر ڈی پی او جھنگ نے سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے میں میڈیا کے کردار کو بھی سراہا۔ انہوں نے سیکیورٹی معاملات پر تعاون کرنے پر شہریوں کا بھی شکری ادا کیا۔ انہوں نے سیکیورٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام میں  مانیٹرنگ کنٹرول روم اور ڈرون کیمروں کی مدد سے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی گئی تھی۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now