جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس لائنز میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد

پولیس لائنز میں  ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد
جمعہ , 20 نومبر 2020ء (462) لوگوں نے پڑھا
 پولیس لائنز فیصل آباد میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کے حوالے سے خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران اسوہ حسنہ اور سیرت النبیﷺ کی شان کو اجاگر کرنے کیلئے علمائے کرام نے درس دیئے۔  مقررین کا کہنا تھا کہ حضرت محمدﷺ کی سیرت اور اسوہ انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔ حضورﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا کو امن و سکون کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے۔
  • مذہب
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now