جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عدنان خان نیازی کچن گارڈننگ سکھاتے ہیں

ڈاکٹر عدنان خان نیازی کچن گارڈننگ سکھاتے ہیں
Naveed پیر , 01 مارچ 2021ء (1066) لوگوں نے پڑھا
ڈاکٹر عدنان خان نیازی اس شعبے کے حوالے سے انتہائی صحت افزا معلومات رکھتے ہیں ڈاکٹر عدنان خان نیازی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں انہوں نے بی ایس سی آنرز زرعی یونیورسٹی سے کرنے کے بعد ایم فل اور پی ایچ ڈی فرانس سے کی ہے۔ فرانس میں 3 سال تک مختلف یونیورسٹیز میں ریسرچ کے شعبے سے وابستہ رہے۔ ڈاکٹر عدنان خان نیازی کچن گارڈننگ اپنے گھر میں کامیاب طور پر کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کچن گارڈننگ کے متعلق معلومات حاصل کرنے والوں کی تشفی کرتے ہیں بلاشبہ ان کا کارنامہ انتہائی زبردست ہے فیصل آباد کو اپنے ہونہار سپوت پر فخر ہے۔ جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی جاتی ہے ویسے ویسے نت نئے طریقے انسان بناتے رہتے ہیں پاکستان ایک ذرعی ملک ہے جہاں ذرعی شعبے کو نئے نئے جدید طریقوں کاشت کو فروغ ملنا چاہیئے۔         
  • کچن گارڈننگ
  • پاکستان
  • شخصیت
  • جامعہ زرعیہ فیصل آباد
  • آرٹس اور تفریح
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now