Naveed
جمعرات , 16 جولائی 2020ء
(64) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں پی ایچ اے کی طرف سے آر بی کنال ایسٹ سائیڈ پر 2000 سیزنل پلانٹس لگائے گئے۔ اس سے ماحولیاتی توازن قائم کرنے میں ہہت مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ حکومت نے عزم کر رکھا ہے کہ 2023 تک ملک بھر میں دس بلین درختوں کی شجر کاری کی جائے گی۔