ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک رب وزیر والا میں راشن کا لالچ دے کر خاتون کی عصمت دری

چک رب وزیر والا میں راشن کا لالچ دے کر خاتون کی عصمت دری
Naveed جمعہ , 17 اپریل 2020ء (153) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کیے نواحی علاقے کوکیانوالہ میں پولیس نے خاتون کی عصمت دری کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے ہیں۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ اسے جمیل پارک کے قریب سے ایک ملزم راشد کے گھر سے راشن اکٹھا کرنے کو کہہ گیا تھا۔ چک 224 ر ب وزیر والا کی رہائشی خاتون نے رشید، دلاور اور شکور نامی ملزمان کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا انہوں نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کے لئے اسے راشن اور رقم دے دی۔ خاتون نے بتایا کہ ان میں سے دو ملزمان اس کے شوہر سے واقف ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔    
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now