ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سول ہسپتال فیصل آباد کی 2 ایکسرے مشینیں خراب

سول ہسپتال فیصل آباد کی 2 ایکسرے مشینیں خراب
Naveed جمعرات , 16 جولائی 2020ء (116) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے سول ہسپتال میں موجود 2 ایکسرے مشینیں خراب پڑی ہیں۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مریضوں کو اس صورتحال میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مریضوں کی بروقت امداد کے لئے انتظامیہ کو اس سلسلے میں فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now