Naveed
پیر , 06 جولائی 2020ء
(433) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز کے وفد نے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس سے ملاقات کی اس موقع پر مرکزی صدر کاشف شہزاد نے کمپیوٹر ٹیچر سمیت اساتذہ کے مسائل و مطالبات پیش کئے۔ وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ مسائل کو حل کرنے کے لئے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔