Naveed
پیر , 20 جولائی 2020ء
(239) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد شہر میں پیر کے روز گہرے سیاہ بادل چھا گئے ۔ جبکہ کچھ دیر بعد بارش شروع ہوئی اور وقفے وقفے سے ہوتی رہی۔ بارش سے حبس ختم ہوئی اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ پورا دن موسم خوشگور رہنے کی وجہ سے شہریوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اٹھے ۔ اور موسم کی خوبصورتی کو خوب انجوائے کیا۔