ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

نازوں سے پلے 21 بیل فروخت کے لئے پیش

نازوں سے پلے 21 بیل فروخت کے لئے پیش
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (211) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے شہری شفیق نے اپنے شوق کی تکمیل کے لئے 21 بیل پالے تھے۔ اور ان خوبصورت بیلوں کی خوب آوؑ بھگت بھی کی۔ صحت مند خوراک کھلائی۔ بھاری بھرکم سلطان شیرو اور ہیرا کے علاوہ دوسرے خوبصورت بیلوں نے شفیق کے ڈیرے کی رونق بڑھادی ہے شفیق کا کہنا تھا ان کی کورونا کی وجہ سے بھی ان بیلوں کے ناز و نخرے اُٹھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ شفیق کا ان بیلوں کو عید الاضحی پر بیچنے کا اور خود بھی قربان کرنے کا ارادہ ہے۔   
  • آرٹس اور تفریح
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now