Naveed
اتوار , 19 جولائی 2020ء
(151) لوگوں نے پڑھا
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختارراجہ نے علماء اکرام کے وفد سے ملاقات کی ہے جس کا مقصد عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایس او پیز پر عملدرآمد اور معاشرے میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنے کے لئے علماء کرام کو اپنا کردار ادا کرنے کے بارے میں کہنا تھا۔ آر پی او نے علماء سے درخواست کی کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں۔