Naveed
بدھ , 15 جولائی 2020ء
(191) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے سونا اور چاندی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے لگے۔ نرالی چال اور سفید کالا رنگوں کی خوبصورت آسٹریلین نسل کے بیل سب سے الگ ہیں۔ جبکہ یہ ہیں بھی انتہائی شریف۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ چھوٹے بچے بھی ان سے کھیلتے نظر آتے ہیں۔ سبز چارہ کے ساتھ دیسی خوراک اور ساتھ میں مساج بھی کرواتے یہ منوں وزنی بیلوں کی قیمت 25 لاکھ ہے۔ مالک کہنا تھا کہ اس نے انہیں اپنے بچوں کی طرح پالا ہے۔ بیلوں کے شوقیں حضرات کو یہ بیل ضرور پسند آئیں گے۔