ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد مویشی منڈی میں خوبصورت صحرائی اونٹوں کی آمد

فیصل آباد مویشی منڈی میں خوبصورت صحرائی اونٹوں کی آمد
Naveed ہفتہ , 18 جولائی 2020ء (403) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی مویشی منڈی میں خوبصورت صحرائی اونٹوں کی آمد ہوئی ہے۔ سفید اور بھورے رنگ کے یہ اونٹ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان سے لائے گئے جن کی قیمتیں 2 لاکھ سے زائد سے شروع ہیں۔ نیا موانہ کی مویشی منڈی میں یہ خوبصورت اونٹ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔  
  • آرٹس اور تفریح
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now