ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کمال آباد قبرکی زمین کے نام پر بھتہ وصول کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ، گورکن سمیت 5 افراد گرفتار

کمال آباد قبرکی زمین کے نام پر بھتہ وصول کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ، گورکن سمیت 5 افراد گرفتار

 اسسٹنٹ کمشنرسٹی سید ایوب بخاری نے کمال آباد تھانہ گلبرگ میں قبرستان ویلفیئر سوسائٹی کے نام پر بھتہ مافیا کے خلاف ایکشن لے لیا۔ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ پر ویلفیئر سوسائٹی کے ارکان کے خلاف ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والی خاتون گرفتار، منشیات برآمد

فیصل آباد ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والی خاتون گرفتار، منشیات برآمد

 اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے کارروائی کرکے اندرون ملک میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اے این ایف فورس فیصل آباد نے فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی پلٹ خات ... مزید پڑھیں
پولیس کا مثبت تاثر اجاگرکرنے کے لیے خواتین کو اہم عہددوں پر تعنیات کیا جائے گا، سی پی او فیصل آباد

پولیس کا مثبت تاثر اجاگرکرنے کے لیے خواتین کو اہم عہددوں پر تعنیات کیا جائے گا، سی پی او فیصل آباد

 سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری نے پولیس لائن میں واقع خواتین پولیس ہاسٹل کا دورہ کیا اور ہاسٹل کی بلڈنگ اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ویمن پولیس افسران سے خطاب ... مزید پڑھیں
گرانفروشی پر او پی ٹی پی سیل کردیا گیا

گرانفروشی پر او پی ٹی پی سیل کردیا گیا

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے جیل روڑ پر اوپی ٹی پی فاسٹ فوڈ، کو منرل واٹر کی بوتل 25 روپے کی بجائے 59 روپے میں فروخت، کرنے پر سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ... مزید پڑھیں
فیصل آباد پولیس کے افسران کے لیے بڑے کھانے کا اہتمام

فیصل آباد پولیس کے افسران کے لیے بڑے کھانے کا اہتمام

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری کی جانب سے عشرہ محرم کے دوران دن رات پیشہ وارانہ خدمات سر انجام دینے پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کے لئے بڑے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں رفعت مخت ... مزید پڑھیں
ملک کی زرعی شرح نمو میں لائیوسٹاک سیکٹر50 فیصد سے زائدکا حصہ دار ہے، لائیو اسٹاک کی ترقی ملک کو آگے بڑھانے کاراستہ ہموار کرے گی، اںٹرنیشنل سیمینار سے  ماہرین حیوانیات کا خطاب

ملک کی زرعی شرح نمو میں لائیوسٹاک سیکٹر50 فیصد سے زائدکا حصہ دار ہے، لائیو اسٹاک کی ترقی ملک کو آگے بڑھانے کاراستہ ہموار کرے گی، اںٹرنیشنل سیمینار سے ماہرین حیوانیات کا خطاب

ماہرین حیوانات نے لائیوسٹاک کے مقامی جینیاتی تنوع کو محفوظ بنانے اور اس میں بہتری کیلئے مربوط کاوشیں بروئے کارلانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے دودھ‘ گوشت اور انڈوں ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں 9 اور 10 محرم کوغیرحاضر رہنے والے طبی عملہ کو شوکاز نوٹس جاری

فیصل آباد میں 9 اور 10 محرم کوغیرحاضر رہنے والے طبی عملہ کو شوکاز نوٹس جاری

ضلع فیصل آباد میں محکمہ صحت کی طرف سے نویں اور دسویں محرم کو عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں تھیں اور محکمہ صحت کے تمام طبی عملہ کو محکمہ صحت کی طرف سے لگائے جانیوالے کیمپس اور دیگر فرائض انجام&nbs ... مزید پڑھیں
اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں اپنوں میں ۔ محرم  الحرام کی ڈیوٹی پر سی پی او فیصل آباد نے صرف پولیس کے اعلی افسران کو تعریفی اسناد دیں

اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں اپنوں میں ۔ محرم الحرام کی ڈیوٹی پر سی پی او فیصل آباد نے صرف پولیس کے اعلی افسران کو تعریفی اسناد دیں

 عشرہ محرم کے دوران دن رات جانفشانی، محنت اور لگن کے ساتھ بہترین سکیورٹی انتظامات اور پیشہ وارانہ خدمات   ایک سپاہی سے لے کر اعلی افسر نے انجام دیا ۔ لیکن تعریفی اسناد صرف فیصل آباد ڈویژ ... مزید پڑھیں
جھمرہ روڈ، گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکرخاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی

جھمرہ روڈ، گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکرخاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی

فیصل آباد کے علاقے جھمرہ روڈ میں گھریلو جھگڑوں اور حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی جبکہ خاتون سمیت دو افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 235ر ب میں حساس ادارے کا ملازم کھلونا بم پھٹنے سے جاں بحق

چک نمبر 235ر ب میں حساس ادارے کا ملازم کھلونا بم پھٹنے سے جاں بحق

ضلع فیصل آباد کے علاقے صدر چک نمبر 235ر ب میں حساس ادارے کا ملازم کھلونا بم پھٹنے سے جاں بحق جبکہ اس کی والدہ اور بھتیجی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 29سالہ امتیاز ایک ہفتے کی چھٹی پر گھرآتے ہوئے ب ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now