ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 235ر ب میں حساس ادارے کا ملازم کھلونا بم پھٹنے سے جاں بحق

 چک نمبر 235ر ب میں حساس ادارے کا ملازم کھلونا بم پھٹنے سے جاں بحق
منگل , 01 ستمبر 2020ء (320) لوگوں نے پڑھا
ضلع فیصل آباد کے علاقے صدر چک نمبر 235ر ب میں حساس ادارے کا ملازم کھلونا بم پھٹنے سے جاں بحق جبکہ اس کی والدہ اور بھتیجی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 29سالہ امتیاز ایک ہفتے کی چھٹی پر گھرآتے ہوئے بچوں کیلئے کھلونے لے کر آیا، عاشورہ کے روز وہ کھلونے کھول رہا تھا کہ مبینہ طور پر کھلونا بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے امتیاز موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی والدہ ولایت بی بی اور بھتیجی آمنہ زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now