ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گرانفروشی پر او پی ٹی پی سیل کردیا گیا

گرانفروشی پر او پی ٹی پی سیل کردیا گیا
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (160) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے جیل روڑ پر اوپی ٹی پی فاسٹ فوڈ، کو منرل واٹر کی بوتل 25 روپے کی بجائے 59 روپے میں فروخت، کرنے پر سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ شہر میں کسی کو بھی مہنگائی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ گراں فروشوں کے خلاف مہم جاری رہے گی تا کہ معاشرے کے ناجاز منافع خوروں کو قابو کیا جاسکے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now