ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد میں 9 اور 10 محرم کوغیرحاضر رہنے والے طبی عملہ کو شوکاز نوٹس جاری

فیصل آباد میں 9 اور 10 محرم کوغیرحاضر رہنے والے طبی عملہ کو شوکاز نوٹس جاری
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (214) لوگوں نے پڑھا
ضلع فیصل آباد میں محکمہ صحت کی طرف سے نویں اور دسویں محرم کو عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں تھیں اور محکمہ صحت کے تمام طبی عملہ کو محکمہ صحت کی طرف سے لگائے جانیوالے کیمپس اور دیگر فرائض انجام د ینے کا پابند کیاگیا تھا تاہم دسویں محرم کو شہر بھر میں موبائل فون کی سروسز جام ہونے اور رابطے نہ ہونے پر متعدد مقامات پر طبی عملہ ڈیوٹی سے غائب ہوا۔ مانیٹرنگ ٹیم نے مختلف مقامات کا معائنہ کرتے ہوئے ڈسپنسر زین العابدین ‘سہیل طارق ‘زوار حسین اور دیگر عملہ کو ڈیوٹی سے غائب پایا۔ دیگر مقامات سے بھی طبی عملہ کے غائب ہونیکی اطلاعات ملی ہیں جس پر سی ای او ہیلتھ نے افسران کی شکایت پر محرم ڈیوٹی سے غائب ہونیوالے عملہ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی  احکامات پر عملدرآمد اور فرائض میں غفلت کا مظاہرہ کرنیوالوں کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now