جمعرات , 03 ستمبر 2020ء
(376) لوگوں نے پڑھا
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری کی جانب سے عشرہ محرم کے دوران دن رات پیشہ وارانہ خدمات سر انجام دینے پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کے لئے بڑے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں رفعت مختار راجہ ریجنل پولیس آفیسرفیصل آباد، عشرت علی ڈویژنل کمشنرفیصل آباد، محمد علی ڈپٹی کمشنرفیصل آباد، سید علی رضا ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد، محمد کاشف اسلم ایس ایس پی انوسٹی گیشنز فیصل آباد،ٹاؤن ایس پیز ، ایس ڈی پی اوزسمیت تمام ایس ایچ اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔