ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھمرہ روڈ، گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکرخاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی

جھمرہ روڈ، گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکرخاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
منگل , 01 ستمبر 2020ء (201) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے جھمرہ روڈ میں گھریلو جھگڑوں اور حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی جبکہ خاتون سمیت دو افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گھر والوں سے جھگڑ کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر جھمرہ روڈ کی 23 سالہ اقراء زوجہ رشید نے خودکشی کر لی۔ ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی جبکہ گھریلو حالات سے تنگ آ کر جھنگ روڈ کی 26 سالہ مدیحہ زوجہ رضا نے بلیچ پی لیا جبکہ حالات سے تنگ 201 گ ب کے 20 سالہ نیک محمد ولد کریم بخش اور لیہ کے 35 سالہ امین ولد عبدالحمید کو زہریلی گولیاں کھانے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹرزانکی جان بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now